308۔ ظاہر و باطن

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ تُحَسِّنَ فِيْ لَامِعَةِ الْعُيُوْنِ (نہج البلاغہ حکمت ۲۷۶) خدایا میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ میرا ظاہر لوگوں کی ظاہر بین آنکھوں میں بہتر ہو اور جو میں باطن میں چھپائے ہوئے ہوں، وہ تیری نظروں میں برا ہو۔ انسان کے اعمال کا گہرا تعلق اس کی نیت … 308۔ ظاہر و باطن پڑھنا جاری رکھیں